Sprite 7up juice recipe in Urdu
پودینہ کے مشروبات
This mocktail recipe is a summer favorite! It's also a great way to cool off when it gets too hot! A simple mojito recipe without alcohol. Make easily at home with complete Step by Step instructions, and videos With Hash Huma Choudhary.
پودینے کا شربت بنانے کی ترکیب
Sprite 7up juice recipe in Urdu With Hash Huma Choudhary
Ingredients - اجزاء
1 پودینے کے پتے چار چھٹانک
2 گنے کا سرکہ چار چھٹانک
3 گلاب کا عرق ایک سیر
4 دانے دار چینی ضرورت کے مطابق
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- دانے دار چینی کو گلاب جل میں دس منٹ تک دھیمی آنچ پر آہستہ آہستہ پکا کر ٹھیک طریقہ سے ایک تار چاشنی سے تیار کر لو
- 2اس کے بعد اس میں پو دینے کے پتے اور سرکہ ملا دیں اور شربت تیار کر لیں
- 3ان سب کو اکٹھا کر کے پکا لیں تاکہ وہ لعاب وار گاڑھا سا ہو جائے
- 4پھر چھان لیں اور ٹھنڈے ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں
- 5دو چھٹانک پانی میں ایک تولہ شربت ملا لیں