Pakora Kari And Kari Recipes in Urdu
کڑی اور پکوڑہ کڑی
Kari Pakora is a famous dish in this region. You can read here Punjabi Kari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Punjabi Kari with Hash Huma Choudhary.
کڑاہی بنانے کی ترکیب
Ingredients - اجزاء
1 1 کپ تازہ دہی
2 2 کھانے کے چمچ بیسن
3 1 کھانے کا چمچ آئل
4 1 چائے کا چمچ زیرہ
5 ایک چٹکی ہینگ
6 5 عدد کڑی پتے
7 1 کپ پیاز کٹے ہوئے
8 2 پوتھی لہسن کٹا ہوا
9 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
10 نمک حسبِ ذائقہ
My YouTube Channel Videos Please Subscribe My YouTube Chanel Hash Huma Choudhary Cooking Recipes Pakistani
تیار کرنے کی ترکیب
یار کرنے کی ترکیب
- 1ایک پیالے میں دہی اور بیسن پھینٹیں حتیٰ کہ وہ ہموار بن جائیں
- 2ایک جانب رکھ دیں
- 3تڑکہ لگانے کے لیے ایک پین میں آئل گرم کریں
- 4اس میں زیرہ شامل کریں
- 5زیرہ جب چٹخنے لگے تب ہینگ، کڑی پتے، پیاز، ا ور لہسن شامل کریں
- 64 تا 5 منٹ تک بھونیں
- 7دہی، بیسن مکسچر شامل کریں
- 8اس کے علاوہ ہلدی، نمک، اور 1 کپ پانی شا مل کریں
- 9دھیمی آنچ پر ابلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ کڑاہی نیم گاڑھی بن جائے
- 10گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
ترکیب: