Seekh kabab Masala recipe in Urdu سیخ کباب مصالحہ بنانے کا طریقہ


Seekh kebab masala recipe 

سیخ کباب مصالحہ بنانے کا طریقہ

Seekh Kabab Masala
Seekh Kabab Masala in Urdu is an easy and traditional cooking Pakistani recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken made by Hash Huma Choudhary.





سیخ کباب مصالحہ بنانے کا طریقہ


اجزاء


پاؤڈر مصالحہ


نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ


سرخ مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ


پیاز کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ


لہسن کا پاؤڈر دو چائے کے چمچ 


۔ہلدی ایک کھانے کا چمچ 


کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ



گرینڈ کرنے والے اجزاء


زیرہ ایک کھانے کا چمچ 


ثابت کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ


لونگ آدھا چائے کا چمچ


بڑی الائچی دو


دار چینی ایک ٹکڑا  


ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ 


اجوائن ایک چائے کا چمچ  


پیپلی ایک چائے کا چمچ


کباب چینی ایک چائے کا چمچ 


ان سب کو گرینڈ کر کے تمام اجزاء مکس کر لیں اور


ایک بوتل میں محفوظ کر لیں  

MY YouTube Channel Vedios
ترکیب:
قیمہ کو چاپر میں ڈالیں ساتھ ہی نمک ، کٹی لال مرچ ، پسی ہوئی پپلی ، زیرہ ، دھنیا ، چوپ پیاز ، ہری مرچ ڈال کر چوپ کریں ۔
اب ان کا سیخ کباب بنالیں اور بہت تھوڑے تیل میں فرائی کریں ۔
پین میں 2/1کپ آئل میں ٹماٹر ،چوپ ہری مرچ ،کٹ لگا کر لہسن ادرک ڈالیں اور ساتھ ہی تمام مصالحہ ڈال کر ہلکا پانی شامل کرکے بھونیں اور براﺅن پیاز کا چورا ڈالیں کباب ڈال کر بھونیں ۔
پھر 2/1کپ پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں چاہیں تو کوئلے کا دھواں دے دیں ۔
ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں






 

Huma Chaudhary

When it comes to eating, researchers, the media, and policy makers mainly focus on negative aspects of eating behavior, like restricting certain foods, counting calories, and dieting. Likewise, health intervention efforts, including primary prevention campaigns, typically encourage consumers to trade off the expected enjoyment of hedonic and comfort foods against health benefits1.

1 Comments

Previous Post Next Post