Eid Special Zarda Recipes in Urdu With Hash Huma Choudhary زردہ

 

Eid Special Zarda Recipes in Urdu

زردہ



Zarda is a famous dish in this region. You can read here Zarda recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Zarda With Hash Huma Choudhary.



زردہ بنانے کی ترکیب

Ingredients - اجزاء

1 چاول آدھ کلو

2 چینی ڈیڑھ پاؤ

3 گھی تین چھٹانک

4 گری بادام چھلی ہوئی آدھی چھٹانک

5 مغز اخروٹ ایک چھٹانک

6 ناریل ایک چھٹانک

7 کشمش آدھی چھٹانک

8 سبز الائچی چند عدد

9 زعفران ایک چٹکی

10 کیوڑا ایک بڑا چمچ

11 تھوڑا سا زردہ پکانے والا رنگ

12 مالٹے کا چھلکا اندر سے صاف کر کے اور باریک کتر کے ایک چمچ



  1. 1چاول صاف کر کے ایک لٹر پانی میں ڈالیں اور آدھ گھنٹہ تک بھگوئے رکھیں
  2. 2آدھ لٹر پانی میں چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
  3. 3چینی کا پانی خشک ہو کر تار بن جائے تو اتار لیں
  4. 4کشمش بھی پانی میں بھگو دیں
  5. 5مغز اخروٹ بھی صاف کر لیں اور ناریل باریک کتر لیں
  6. 6پتیلے میں ایک لیٹر پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
  7. 7پسی ہوئی زعفران اور زردہ پکانے والا رنگ ڈال دیں اور پانی تھوڑا رہ جائے تو نچوڑ کر چاول طشتری میں انڈیل لیں
  8. 8اسی طرح پھیلائیں کہ باقی پانی بھی خشک ہو جائے
  9. 9دیگچے میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور اسی میں سبز الائچی اور لونگ ڈال کر تل لیں
  10. 10بادام، اخروٹ، ناریل، کشمش ، مالٹے کا چھلکا اور چاشنی بھی ڈال دیں
  11. 11جب میوہ اور چاشنی چمک دینے لگے تو چاول ڈال دیں
  12. 12کیوڑا ملا کر دم پر رکھ دیں اور پندرہ منٹ بعد پلیٹ میں نکال لیں
  13. 13چاندی کے ورق لگائیں اور کشمش ، بادام وغیرہ سجا لیں





Huma Chaudhary

When it comes to eating, researchers, the media, and policy makers mainly focus on negative aspects of eating behavior, like restricting certain foods, counting calories, and dieting. Likewise, health intervention efforts, including primary prevention campaigns, typically encourage consumers to trade off the expected enjoyment of hedonic and comfort foods against health benefits1.

Post a Comment

Previous Post Next Post