Falsay Ka Sharbat Recipes in Urdu With Hash Huma Choudhary
فالسے کے مشروبات
Easy Falsa Juice And Phalsa Drinks food recipes in Urdu and English. Make easily at home with complete Step by Step instructions, and videos with Hash Huma Choudhary.
اشیاء:
فالسے آدھا کلو
عرق گلاب ایک پاؤ
چینی تین پاؤ
میٹھا جامنی رنگ ذرا سا(کھانے والا)
ترکیب:
سب سے پہلے فالسوں کو دھو کر تین پاؤ پانی ڈال کر ہاتھوں سے خو ب اچھی طرح مسل لیا جائے اور پھر چولہے پر چڑھا دیں ۔ جب ڈیڑھ پاؤ پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور اس پانی میں چینی ملا کر دوبارہ چولہے پر چڑھا دیں اورہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ جب چاشنی ایک تار ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں بھر کر محفوظ کر لیں۔ عمدہ ذائقے سے دار شر بت تیار ہے۔

INGREDIENTS
- Falsay250 Grams
- WaterAs Required
- Sugar Syrup2 Tablespoon
- Black Salt½ Teaspoons Ice
- Cubes As Required
Method
- In a blender add falsay, water, sugar syrup and black salt.
- Blend all the ingredients.
- Using a strainer, strain the falsa puree until you are left with a smooth paste.
- Add ice cubes, then pour in the strained falsa and water, and stir.
- Enjoy! Please give us your feedback in the comment section With Hash Huma Choudhary.