Chicken Patties Recipe In Urdu
چکن پیٹیز
Chicken Patties is a famous dish in this region. You can read here Chicken Patties recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Patties with Hash Huma Choudhary.
چکن پیٹیز بنانے کی ترکیب
This recipe is now a staple in our house and I usually prepare these in batches and freeze them. They're perfect for school and work lunches or as a quick after school snack, fresh and hot from the oven.
Ingredients - اجزاء
1 مرغ کا گوشت ایک کلو(صرف بوٹیاں )
2 ادرک(پسا ہوا) ایک ٹیبل سپون
3 لہسن(پسا ہوا) ڈیڑھ ٹیبل سپون
4 ہری مرچ(پسی ہوئی) ایک ٹیبل سپون
5 پسا گرم مصالحہ ایک ٹی سپون
6 سرخ مرچ ٹی سپون
7 سوکھا دھنیا(کٹا ہوا) سپون
8 انڈے(سخت ابلے ہوئے) دو عدد
9 ہری پیاز ایک ٹی سپون
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1آلو (ابلے ہوئے)ایک درمیانہ سائز کا کیوبز میں کاٹ لیں۔
- 2گوشت میں ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ ،پسی لال مرچ ،گرم مصالحہ اور دہی ملا کر 10منٹ رکھ دیں۔
- 3حسب ضرورت پانی ڈال کر تیز آنچ پر چڑھائیں کہ گوشت باکل گوشت باکل گل جائے ۔
- 4گوشت کے مکسچر میں آلو اور کٹے ہوئے انڈے ،ہری پیاز اور دھنیا ملادیں۔
- 5 دوسمو سے کی پٹیاں لے کر اس کے نشان کی طرح رکھیں اور درمیان میں تیارکردہ مصالحہ رکھ کر پلیٹ دیں اور آٹے کی لئی سے بند کردیں ۔
- 6ڈیپ فرائی کرلیں۔
- 7سنہری ہونے پر اتارلیں۔