Badam Ki Sardai Recipe in Urdu
بادام کی ٹھنڈائی
Badam Ki Sardai is a famous dish in this region. You can read here Badam Ki Sardai recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Badam Ki Sardai With Hash Huma Choudhary.
My YouTube Channel Videos Please Subscribe My YouTube Channel Cooking Recipes Pakistani With Hash Huma Choudhary
بادام کی ٹھنڈائی بنانے کی ترکیب
سردائی
اجزاء
سردائی مکسچرکے اجزاء
خشخاش 1 کھانے کا چمچ
بادام 1 کپ
چینی 6-8 کھانے کے چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
سبز ایلایچی 7-8 عدد
چار مغز 4 کھانے کے چمچ
پانی ایک چوتھائی کپ
سردائی بنانے کے اجزاء
سردائی مکسچر حسبِ ضرورت
برف 1 کپ
پانی 2 کپ
سردائی مکسچرکے اجزاء
خشخاش 1 کھانے کا چمچ
بادام 1 کپ
چینی 6-8 کھانے کے چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
سبز ایلایچی 7-8 عدد
چار مغز 4 کھانے کے چمچ
پانی ایک چوتھائی کپ
سردائی بنانے کے اجزاء
سردائی مکسچر حسبِ ضرورت
برف 1 کپ
پانی 2 کپ
ترکیب
مٹی کی کونڈی میں بادام، خشخاش ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر میں 5-6 کھانے کے چمچ پانی ڈال کراچھی طرح پیس لیں۔ اب اس میں چینی، کالی مرچ، سبز ایلایچی، چار مغز ڈال کر اچھی طرح پیسٹ بنا لیں۔ سردائی بنانے کی ترکیب ایک گرائینڈر میں سردائی مکسچر، پانی ،برف ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔ اب ایک برتن پر ململ کا پڑا رکھ کر گراینڈ مکسچر کو چھان لیں۔ اب اس چھنے ہوئے پانی کو گلاس میں ڈال لیں اور اس پر کرش کیے ہوئے بادام ڈال لیں ۔ مزیدار سردائی تیار ہے۔