Chicken Pakora Recipe in Urdu
چکن پکوڑہ
اجزاء:
آلو کے پکوڑے کھاتے کھاتے تھک گئے ہیں تو ذائقہ بدلیں، بنائیں چکن کے پکوڑے وہ بھی باآسانی چکن کے کباب اور تکے تو بہت کھاتے ہوں گے، چکن کے ذرا پکوڑے بھی تو کھا کر دیکھیں۔ یہ اتنے کرسپی بنتے ہیں جیسے کہ آپ ڈرم اسٹک کھا رہے ہوں۔ تو بنائیے ہمارے طریقہ سے باآسانی چکن کے ذائقے دار پکوڑے۔

ترکیب:
٭ چکن کو اچھی طرح دھو لیں، اور اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ اور اس میں ہلدی، نمک، پسی کالی مرچ، پسی لال مرچ، دہی اور لیموں کا رس ملا کر اچھی طرح مصالحہ بناکر لگائیں اور ایک گھنٹے کے لیے ڈھک دیں۔
٭ پیالے میں بیسن، کٹی ہوئی پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، کٹی ہوئی لال مرچ، پسی کالی مرچ، تھوڑا سا انار دانہ، چٹکی بھر ہلدی، پسا ہوا دھنیا اور ایک چمچ سرکہ اور ایک گلاس پانی ڈال کر اچھی طرح بیسن کو گھول لیں۔
٭ مصالحہ لگی ہوئی چکن کو بیسن میں ڈال کر دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں، اس کے بعد آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔ لیجیے تیار ہیں چکن کے گرما گرم پکوڑے۔
ضروری ٹپ:
٭ چکن کو لازمی مصالحہ لگا کر ایک گھنٹہ رکھیں تاکہ مصالحہ گوشت کے اندر تک چلا جائے۔
٭ بیسن کو گھولنے کے بعد کچھ دیر چھوڑ دیں، اس کے بعد چکن کو بیسن میں ڈال کر دس منٹ چھوڑ دیں تاکہ مصالحے اچھی طرح ایک دوسرے میں مل جائیں۔
٭ ڈیپ فرائی کے نے کے بعد آپ اس کا اضافی آئل جذب کرلیں اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

My YouTube channel
Chicken Pakora
Chicken Pakora in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste.tender chicken marinated in a blend of fragrant spices, then coated in a chickpea flour-based batter for that signature mild nutty taste. This Chicken Pakora is then fried until beautifully golden and crisp.
These pakoras are packed with flavor and make a brilliant lunch or crowd-pleasing party food. I'll show you how to make them ahead and ensure they stay lovely and crispy.
How to make Chicken Pakora Recipe in English
Step 1 Wash the chicken and marinate
To make this easy recipe, just wash the chicken and drain the excess water. The first step is to prepare the marinade for the chicken. Make a paste of the onions, green chillies, ginger and garlic, lemon juice and salt. Marinate the chicken chunks with this paste. Let it sit for about 40 minutes.
Step 2 Prepare the batter
Next, prepare the batter for the chicken. Mix together the besan, rice flour, salt, turmeric powder and water. Make sure the consistency is not too runny.
Step 3 Heat oil and deep fry
Now, take a pan and heat oil in it. Dip the marinated chicken pieces in the thick batter and put them in the oil. Deep fry the pieces until they are golden brown. Make sure to put the chicken pieces in batches.
Step 4 Serve hot
Garnish with coriander leaves and serve with a dip or chutney, You can also pair these pakoras with some salad or beverage.
Tips- To make this easy recipe, you can also add some semolina.
Tags:
Chicken Recipe
Nice
ReplyDelete