Mango Drinks Recipes in Urdu
مینگو اور آم کے مشروبات
Easy Aam Ke Sharbat food recipes in Urdu and English. Make easily at home with complete Step by Step instructions, and videos with Hash Huma Choudhary.
آم کا سکوائش بنانے کی ترکیب
Ingredients - اجزاء
1 آم کا رس ایک کلو
2 چینی دو کلو
3 پوٹاشیم میٹا بائی ضرورت کے مطابق
5 پانی ایک کلو
6 مالٹا رنگ دو چٹکی
My YouTube Channel Videos Hash Huma
Choudhary
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1پانی اور چینی کو پکا کر شیرہ بنالیں
- 2اس میں آم کا رس ڈال دیں
- 3شیرہ تار دینے لگے تو رنگ اور محفوظ کرنے کیلئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈال کر اتار لیں
- 4چمچ چلائیں تاکہ دونوں چیزیں حل ہو جائیں
- 5ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں