Best Chicken Vegetable Spaghetti Recipe In Urdu with cookingRecipesPakistaniblogger.com

 

Best Chicken Vegetable Spaghetti Recipe In Urdu

ویجی ٹیبل اسپیگیٹی

Chicken Vegetable Spaghetti can be prepared with cabbage, carrots, peas, green chilies, tomatoes, black pepper, ginger garlic, all spices, vinegar, and whole packet of spaghetti. With all those vitamin and minerals enriched vegetables, this Vegetable Spaghetti recipe is utterly delicious and healthy to consume.

یجی ٹیبل اسپیگیٹی (Chicken INGREDIENTS)
  1. بند گوبھی ----- دو سو پچاس گرام
  1. گاجر ----- دو سو پچاس گرام
  1. مٹر دانہ ----- دو سو پچاس گرام
  1. ہری مرچ ----- چھ عدد
  1. تیل ----- آدھا کپ
  1. سفید زیرہ ----- پچاس گرام
  1. کالی مرچ ----- دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
  1. ٹماٹر ----- چار عدد
  1. لہسن اور ادرک ----- دو کھانے کے چمچے (پسا ہوا)
  1. گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
  1. بیک پارلر سرکہ ----- چار کھانے کے چمچ
  1. بیک پارلر اسپیگیٹی ----- ایک پیکٹ
  1. نمک ----- حسب ذائقہ



MY YOUTUBE Channel Videos

METHOD

  • تمام ہری سبزیوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں- ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور تھوڑی کٹی ہوئی پیاز ڈال کر بگھار لیں اور پیاز لال ہونے پر سفید زیرہ٬ ادرک اور لہسن پیسٹ٬ پسی ہوئی کالی مرچ٬ گرم مصالحہ٬ نمک ڈال کر بھون لیں- پھر اس میں دو مگ پانی ڈال کر مٹر دانہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں تاکہ مٹر گل جائیں- جیسے ہی دیگچی میں پانی کم رہ جائے اور مٹر بھی گل جائیں تو اس دیگچی میں تمام سبزیوں کو دھو کر ڈال دیں اور آنچ ہلکی کر کے دم پر چھوڑ دیں- جب پانی خشک ہوجائے اور تیل الگ ہوجائے تو دیگچی اتار لیں- ایک دوسری دیگچی میں پانی ابال لیں اور اس ابلتے پانی میں بیک پارلر اسپیگیٹی اور دو چائے کے چمچے نمک ڈال کر آٹھ منٹ تک ابال لیں- ابلتے ہوئے اسپگیٹی پر سے ٹھنڈا پانی گزاریں اور تمام پانی پھر پھینک دیں- اب اس اسپیگیٹی کو سبزیوں کو دیگچی میں ڈال کر مکس کرلیں اور ہلکی آنچ پر سبزیوں اور اسپیگیٹی کو تھوڑا سا بھونیں- پھر اس میں سرکہ شامل کرلیں- لیجیے بیک پارلر کی ویجی ٹیبل اسپیگیٹی تیار ہے- مزید ذائقے کے لیے بیک پارلر چلی ساس ڈال کر نوش فرمائیں-





Huma Chaudhary

When it comes to eating, researchers, the media, and policy makers mainly focus on negative aspects of eating behavior, like restricting certain foods, counting calories, and dieting. Likewise, health intervention efforts, including primary prevention campaigns, typically encourage consumers to trade off the expected enjoyment of hedonic and comfort foods against health benefits1.

Post a Comment

Previous Post Next Post