Karachi kay mashoor dahi baray ki recipe in Urdu With Hash Huma Choudhary دہی وڑا

 Karachi kay mashoor dahi baray ki recipe in Urdu

دہی وڑا

Karachi kay mashoor Dahi Vada is a famous dish in this region. You can read here Dahi Vada recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dahi Vada with Hash Huma Choudhary.


دہی وڑا بنانے کی ترکیب

Ingredients - اجزاء

1 اُرد دال ایک کپ

2 زیرہ ایک چائے کا چمچہ

3 نمک حسب ذائقہ

4 بینگ ایک چٹکی

5 تیل حسب ضرورت

6 دہی تین کپ

7 بھنا اور پسا ہوا زیرہ

8 لال مرچ ایک ایک چائے کا چمچہ

9 کٹا ہوا ہرادھنیا ایک کھانے کاچمچہ



Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. ال چن کر دھولیں اور دو کپ پانی میں 6 تا 8 گھنٹے تک بھگو دیں
  2. 2پانی نکال کر دال باریخ پیس لیں اور نرم پیسٹ بنالیں
  3. 3زیرہ نمک اور ہینگ ڈالیں اور پھر آمیزہ کو تیزی سے ہلائیں
  4. 4ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں
  5. 5اپنی گیلی ہتھیلی پر دو کھانے کے چمچے دال کا مکسچر لیں اور اپنے انگوٹھے سے درمیان میں سوراخ بنائیں
  6. 6میٹھی پوری کی شکل بنائیں اور گرم تیل میں ڈال دیں
  7. 7وڑا کو ڈیپ فرائی کریں یہاں تک کہ رنگ سنہرا بھورا ہوجائے
  8. 8نکال کر گرم پانی میں ڈبو لیں
  9. 9دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں
  10. 10نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں
  11. 11وڑا کو نچوڑ لیں تاکہ زائد پانی نکل جائے اور دہی میں ڈال دیں
  12. 12پیش کرنے سے قبل انہیں کم ازکم 15 تا 20 منٹ تک دہی میں ڈبو کر رکھیں
  13. 13بھنا اور پسا ہوا زیرہ لال مرچ اور کٹے ہوئے دھنیا کے ساتھ سجائیں اور ٹھنڈا پیش کریں
  14. 14چاہیں تو اس کے اوپر املی کی چٹنی ڈال لیں




Huma Chaudhary

When it comes to eating, researchers, the media, and policy makers mainly focus on negative aspects of eating behavior, like restricting certain foods, counting calories, and dieting. Likewise, health intervention efforts, including primary prevention campaigns, typically encourage consumers to trade off the expected enjoyment of hedonic and comfort foods against health benefits1.

Post a Comment

Previous Post Next Post